احکام درمیانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوای، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوای، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم۔